the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے موازنہ کرنے پر ہریتھک روشن بھڑک اٹھے۔ ہریتھک روشن فلمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ بچوں کے ساتھ وقت گزارنے اور اپنے برانڈ ایچ آر ایکس کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں جب کہ اپنے برانڈ کی تشہیر کے دوران سلمان خان کے برانڈ بینگ ہیومن سے موازنہ انہیں ہضم نہ ہوا اور صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے۔



صحافی نے ہریتھک روشن کے برانڈ کو سلمان خان کے برانڈ سے مماثلت قرار دیا تو ہریتھک آگ بگولہ ہو گئے لیکن پھر انہوں نے صورت حال کو سنبھالتے ہوئے دونوں برانڈز کی خصوصیات بتا کر جان چھڑا لی جب کہ اس موقع پر اداکار کا کہنا تھا کہ سلمان کا برانڈ معاشرے کی خدمت کے لیے ہے اور میں دنیا کو نہیں بدل سکتا لیکن میرا برانڈ خود کو بدلنے کے لیے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.